Home Uncategorized کینیڈین وزیراعظم کی سعودی عرب، ترکیہ اور فلسطین کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

کینیڈین وزیراعظم کی سعودی عرب، ترکیہ اور فلسطین کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

Share
Share

اوٹاوا: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سعودی عرب، ترکیہ اور فلسطین کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کی جس میں اسرائیل حماس تنازع بارے تفصیلی گفتگو کی گئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملاقات میں رہنماؤں نے غزہ میں سنگین انسانی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا اور غزہ میں پہنچنے والی امداد کا دائرہ کار وسیع کرنے پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

اس موقع پر جسٹن ٹروڈو کا کہنا تھا کہ کینیڈا غزہ میں فوری جنگ بندی چاہتا ہے، بات چیت کے تحت اس تنازع کا فوری حل کر نا چاہیے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...