Home Uncategorized امیتابھ اور جیا بچن کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں،سن کر ہوش اڑ جائیں گے

امیتابھ اور جیا بچن کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں،سن کر ہوش اڑ جائیں گے

Share
Share

ممبئی: بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن اور ان کی اہلیہ جیا بچن کے بینک اثاثوں کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں فنکاروں کے اثاثوں کی تفصیل اس وقت سامنے آئی جب جیا بچن نے الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔

کاغذات نامزدگی کے مطابق جیا بچن اور ان کے شوہر کے مشترکہ اثاثوں کی تعداد 1578 کروڑ روپے سے زائد ہے۔

جیا بچن کے حلف نامے کے مطابق ان کے پاس 40.97 کروڑ روپے کے زیورات اور 9.82 لاکھ روپے مالیت کی گاڑی موجود ہے۔

خیال رہے کہ امیتابھ بچن کی اہلیہ نے سماج وادی پارٹی کی جانب سے راجیا سبھا کا الیکشن لڑنے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...