Home نیوز پاکستان انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے سستا ہو کر 280 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے سستا ہو کر 280 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

Share
Share

کراچی :انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے سستا ہو کر 280 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔جبکہ آج اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آرہاہے ۔

امریکی ڈالر آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں چند پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے سستا ہو کر 280 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری دن انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے 57 پیسے پر بند ہوا تھا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج آغاز سے ہی کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 226 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 51 ہزار 169 پر آگیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 50 ہزار 943 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Share
Related Articles

اسلاموفوبیا کے بدلتے ہوئے خطرے سے نمٹنے کے لیے پاکستان کا عالمی سطح پر مشترکہ اقدام کا مطالبہ

نیویارک:پاکستان نے اسلاموفوبیا کے بڑھتے اور تبدیل ہوتے ہوئے چیلنج سے نمٹنے...

اسلام آباد میں چاند رات اور عید پر فول پروف سکیورٹی کے احکامات جاری

اسلام آباد:ڈی آئی جی محمد جواد طارق کی زیر صدارت عید سکیورٹی...

بہو ایمان فاطمہ سے صلح کیلئے رجب بٹ کی والدہ نے کیا شرائط رکھ دیں؟

معروف کنٹینٹ کری ایٹر اور یوٹیوبر رجب بٹ کی والدہ نے بہو...

وزارت اطلاعات و نشریات نے نام نہاد ترجمان طالبان حکومت کا بیان حقائق کے منافی قرار دے دیا

اسلام آباد:وزارت اطلاعات و نشریات نے نام نہاد ترجمان طالبان حکومت ذبیح...