Home sticky post 2 پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ آج ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ آج ہوگا

Share
Share

سنچورین:پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دو میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ آج سنچورین میں کھیلا جائے گا۔
اسکواڈ کی باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے تیاریاں مکمل ہوگئیں، کھلاڑیوں نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی جم کر پریکٹس کی۔
قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ یہاں کی کنڈیشن فاسٹ بولرز اور بیٹرز کیلئے سازگار ہے۔
جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان چار فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترے گا۔
فاسٹ بولر محمد عباس کو اگست 2021 کے بعد پہلی مرتبہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

Share
Related Articles

حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا ہے،بانی پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے...

علی امین گنڈا پور نے اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی کارکنوں کے لیے کمبل بھجوا دئیے

راولپنڈی :خیبرپختونخوا کے وزیراعلی علی امین گنڈا پور نے اڈیالہ جیل میں...

سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں

راولپنڈی: سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنا...