Home کھیل ‎پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر

‎پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر

Share
Share

لیڈز: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔

انگلینڈ کے شہر لیڈز میں آج سارا دن بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے ہیڈنگلی گراؤنڈ میں میچ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

بارش کے باعث میچ کا ٹاس بھی نہ ہوسکا، سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ہفتے کو ایجبسٹن میں کھیلا جائے گا۔

Share
Related Articles

دوسرا ون ڈے،پاکستان نے بنگلہ دیش کو 128رنز سے شکست دے دی

ڈھاکہ:پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ون ڈے میچ میں 128رنز سے...

دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کا متنازع رن آؤٹ

ڈھاکا:دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کو متنازع رن آؤٹ دے...

ٹی 20ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم کو بڑی انعامی رقم مل گئی

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے اختتام پر ٹیموں...

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت...