Home سیاست چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت ملتوی

چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت ملتوی

Share
Share

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت ملتوی کر دی گئی۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف مبینہ غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی، درخواست گزار وکیل رضوان عباسی عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔

چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکیل شیر افضل مروت عدالت پیش نہ ہوئے، تاہم وکیل کی عدم حاضری پر سماعت ہفتے تک ملتوی کردی گئی۔

سول جج قدرت اللہ نے غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت 18 نومبر تک ملتوی کی۔

Share
Related Articles

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی...

ہم اسرائیل اور امریکا کی ایران پر جارحیت کے خلاف کھڑے ہیں، سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سلمان اکرم راجہ نے...

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...