Home نیوز پاکستان پی آئی اے کا اعزاز ، ملک کا پہلا قومی سیاحتی ایوارڈ اپنے نام کرلیا

پی آئی اے کا اعزاز ، ملک کا پہلا قومی سیاحتی ایوارڈ اپنے نام کرلیا

Share
Share

کراچی: پی آئی اے کیلیے اعزاز، پاکستان کا پہلا قومی سیاحتی ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق عالمی سیاحتی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب میں ایوارڈ قومی ائیرلائن(پی آئی اے )کے سی ای او پی ائی اے ائیر وائس مارشل عامر حیات کو دیا گیا۔

ایوارڈ ملکی سیاحتی کے فروغ میں پی ائی اے کے کردار پر دیا گیا، پی آئی اے واحد ملکی فضائی سروس ہے جو ملک کے طول وعرض کو اندرون وبیرون ملک سے منسلک کرتی ہے۔

پاکستان کے خوبصورت ترین شمالی علاقہ جات کو دنیا میں متعارف کروانے کی ایک مہم بھی پی ائی اے نے چلائی،ایوارڈ حاصل کرنا پی آئی اے کیلیے اعزازکی بات ہے اورہمارے قومی کردارکا اعتراف ہے۔

پی ائی اے بحیثیت قومی ائیرلائن کے اپنا کردار بخوبی نبھاتا رہے گااورملکی سیاحتی کے فروغ میں اپنا کردارادا کرتارہے گا۔

Share
Related Articles

محسن نقوی سے برطانوی نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات، مشترکہ اقدامات پر گفتگو

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی وزیر خارجہ برائے...

پی ٹی آئی احتجاج، انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کے پیش نظر...

پی آئی اے کی نجکاری کے لیے دوبارہ بولیاں مانگنے کافیصلہ

اسلام آباد: سینیٹر طلال چوہدری کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی...

وزیراعظم کی طبیعت ناساز،نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس موٴخر

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس...