Home کھیل آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا گیا

آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا گیا

Share
Share

دبئی:آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا گیا۔گیارہ کھلاڑیوں کو عمدہ پرفارمنس دینے پر ورلڈ کپ کوالیفائر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا حصہ بنایا گیا۔

ورلڈ کپ کوالیفائر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں سری لنکا، زمبابوے اور نیدرلینڈز کے تین، تین کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا، جبکہ سکاٹ لینڈ کے دو کھلاڑی بھی ٹیم کا حصہ بنے ہیں۔

سری لنکا کے پتھم نسانکا، وینندو ہسرنگا اور مہیش تھیکشنا کو شامل کیا گیا، نیدرلینڈز کے وکرم سنگھ، باس ڈی لیڈے اور اسکاٹ ایڈورڈز کو شامل کیا گیا۔

ورلڈ کپ کوالیفائر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں زمبابوے کے شون ولیمز، سکندر رضا اور رچرڈ نگاراوا کو شامل کیا گیا جبکہ سکاٹ لینڈ کے برینڈن میک مولن اور کرس سول کو ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا حصہ بنایا گیا۔

گیارہ کھلاڑیوں کو عمدہ پرفارمنس دینے پر ورلڈ کپ کوالیفائر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا حصہ بنایا گیا۔

Share
Related Articles

فیفا ورلڈ کپ: ترکیہ نے آخری لمحات میں امریکہ کو 2-3 سے شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کر لی

گروپ ڈی میں ترکیہ کی سنسنی خیز کامیابی لاس اینجلس: فیفا ورلڈ...

جنوبی کوریا کی ہاکی ٹیم کا پاکستان کا دورہ، 27 جولائی سے ٹریننگ کیمپ کا آغاز

جنوبی کوریا کی قومی ہاکی ٹیم پاکستان پہنچے گی پاکستان ہاکی کے...

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

پاکستان ویمنز ٹیم آئرلینڈ روانہ، ٹرائی سیریز میں شرکت کرے گی

ٹرائی سیریز کے لیے قومی ٹیم کی روانگی پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم...