Home sticky post 2 معرکۂ حق اور جشنِ آزادی کی خوشیاں، سرفہ رنگاہ کولڈ ڈیزرٹ میں رنگا رنگ تقریبات

معرکۂ حق اور جشنِ آزادی کی خوشیاں، سرفہ رنگاہ کولڈ ڈیزرٹ میں رنگا رنگ تقریبات

Share
Share

حق اور یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر ضلع شگر کے مشہور سرفہ رنگاہ کولڈ ڈیزرٹ میں رنگا رنگ تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔ سبز ہلالی پرچموں سے سجی وادی حب الوطنی کے رنگوں میں رنگی نظر آئی۔

اس موقع پر پیرا گلائیڈنگ، جِیپ ریلی، گھڑ سواری اور کوارڈ بائیک شو کا شاندار اہتمام کیا گیا۔ فضا میں لہراتے قومی پرچم اور پہاڑوں کے دامن میں گونجتے "پاکستان زندہ باد” کے نعروں نے ماحول کو مزید پرجوش بنا یا۔شرکاء نے نہ صرف دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلوں میں حصہ لیا بلکہ قومی یکجہتی اور اتحاد کا پیغام بھی دیا۔ سیاحوں اور مقامی لوگوں کی بڑی تعداد نے تقریب میں شرکت کر کے خوشی کے اس دن کو یادگار بنایا ہے۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...