Home تازہ ترین معصوم بچوں کا قتل ناقابل فہم ہے،امریکی ناظم الامور کی خضدار واقعہ کی مذمت

معصوم بچوں کا قتل ناقابل فہم ہے،امریکی ناظم الامور کی خضدار واقعہ کی مذمت

Share
Share

اسلام آباد:پاکستان میں قائم امریکی سفارت خانہ کی جانب سے خضدار میں سکول بس پر وحشیانہ حملے کی مذمت کی گئی ہے ۔
سفارت خانہ ریاستہائے متحدہ امریکہ اسلام آباد کی جانب سے جاری بیان میں سے خضدار میں سکول بس پر وحشیانہ حملے کی مذمت کی گئی ہے ۔
امریکی ناظم الامور نے کہا کہ خضدار میں سکول بس پر وحشیانہ حملے کی مذمت میں پاکستانی قیادت کے ساتھ ہیں معصوم بچوں کا قتل ناقابل فہم ہے۔
امریکی ناظم الامور نے مزید کہاکہ ہم اپنے پیاروں کو کھونے والے خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں،کسی بھی بچے کو اسکول جاتے ہوئے خوف کا ‌‌شکار نہیں ہونا چاہیے۔
نیٹلی بیکر نے کہاکہ ہم پاکستان میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں جو اس تشدد کے خاتمے کے لیے کوشاں ہیں۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...