Home Uncategorized افریقی ملک برکینا میں فوجی حکومت کے اقتدار میں میں مزید پانچ سال کی توسیع

افریقی ملک برکینا میں فوجی حکومت کے اقتدار میں میں مزید پانچ سال کی توسیع

Share
Share

برکینا فاسو:افریقی ملک برکینا فاسو میں فوجی اقتدار مزید طویل ہوگیا،فوج اور سویلین حکمرانوں میں معاہدہ طے پا گیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برکینا فاسو میں مزید 5 سالوں کے لیے فوجی حکومت کے اقتدار میں توسیع پر اتفاق ہوگیا ہے، اس دوران اقتدار کی منتقلی اور عام انتخابات کی تیاریاں کی جائیں گی۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا گی 2029 میں الیکشن کے بعد اقتدار منتخب حکومت کو سونپ دیا جائے گا، فوجی بغاوت کے الزام میں ملوث رہنما اور قائم مقام صدر ابراہیم ترور کو بھی انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت ہوگی ۔

واضح رہے کہ 2022 میں افریقی ملک برکینا فاسو میں ایک فوجی کیپٹن نے ملک کے فوجی حکمران لیفٹیننٹ کرنل پاؤل ہینری دمیبا کی حکومت کو برطرف کر دیا تھا، یہ شورش زدہ مغربی افریقی ملک میں ہونے والی دوسری بغاوت تھی۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...