Home کھیل نیزہ بازی ورلڈ کپ، قومی ٹیم شرکت کے لئے جنوبی افریقہ پہنچ گئی

نیزہ بازی ورلڈ کپ، قومی ٹیم شرکت کے لئے جنوبی افریقہ پہنچ گئی

Share
Share

جوہانسبرگ:نیزہ بازی کے عالمی کپ میں شرکت کرنے کیلئے پاکستانی ٹیم جنوبی افریقہ پہنچ گئی۔ملک ہارون بندیال کا کہنا ہے کہ انشاء اللہ ہم یہ ٹائٹل جیت کر قوم کو تحفہ دیں گے۔

جوہانسبرگ ایئرپورٹ آمد پر پاکستانی کمیونٹی نے نیزہ بازی ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا، عالمی مقابلے 23 اگست سے 27 اگست تک ساؤتھ افریقہ کے شہر جارج میں کھیلیں جائیں گے۔

قومی ٹیم کپتان ناصر عباس 5 کھلاڑیوں کے ہمراہ، مینجر میاں اسد حیات، کوچ ملک ہارون بندیال شامل ہیں. عالمی کپ کے ٹائٹل کیلئے 9 ممالک حصہ لیں رہے ہیں۔

اس موقعہ پر ٹیم کوچ ملک ہارون بندیال نے کمیونٹی کی عزت افزائی پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم کا مورال ہائی ہے اور انشاء اللہ ہم یہ ٹائٹل جیت کر قوم کو تحفہ دیں گے۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...