Home sticky post 5 پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کا آج سےآغازہوگا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کا آج سےآغازہوگا

Share
Share

راولپنڈی :پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین میچز کی ون ڈے سیریز کا آغاز آج سے راولپنڈی میں ہورہا ہے۔

پنڈی اسٹیڈیم میں ہونیوالا مقابلہ دن ڈھائی بجے شروع ہوگا۔اور پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست دکھایا جائے گا۔سیریز کا دوسرا میچ جمعرات اور تیسرا میچ ہفتہ کو راولپنڈی میں ہی کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک 157ون ڈے میچز کھیلے جاچکے ہیں جن میں پاکستان نے 93اور سری لنکا نے 59 میچز میں کامیابی سمیٹی۔ایک مقابلہ برابر رہا 4 میچ بے نتیجہ رہے۔

راولپنڈی سٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ون ڈے میچز کھیلے گئے ہیں اور دونوں ٹیموں نے ایک، ایک میچ میں فتح حاصل کی۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...