Home کھیل ایشیا کپ،بھارت کیخلاف میچ کے لئے پاکستان ٹیم کل سری لنکا روانہ ہوگی

ایشیا کپ،بھارت کیخلاف میچ کے لئے پاکستان ٹیم کل سری لنکا روانہ ہوگی

Share
Share

ملتان:پاکستان ٹیم ایشیا کپ کے دوسرے میچ کےلیے کل صبح سری لنکا کے شہر کینڈی کےلیے روانہ ہوگی۔

ٹیم رات 3 بجے خصوصی فلائٹ سے کولمبو کےلیے روانہ ہوگی۔

کولمبو پہنچنے کے بعد پاکستان ٹیم بس کے ذریعے کینڈی روانہ ہوگی اور جمعہ کی شام پالےکیلے اسٹیڈیم میں ٹریننگ کرے گی۔

ایشیا کپ میں پاکستان اپنا دوسرا میچ بھارت کے خلاف ہفتے کو پالےکیلے میں کھیلے گا۔

Share
Related Articles

پاکستان ویمنز ٹیم آئرلینڈ روانہ، ٹرائی سیریز میں شرکت کرے گی

ٹرائی سیریز کے لیے قومی ٹیم کی روانگی پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم...

پاکستان اور آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے ٹکٹ کل سے دستیاب

لاہور: Pakistan Cricket Board نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا...

پاکستان سلہٹ ٹیسٹ میں بھی ناکام، بنگلہ دیش نے سیریز 0-2 سے جیت لی

سلہٹ ٹیسٹ میں بھی شکست کے بعد Pakistan national cricket team کو...

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا

سلہٹ میں اہم ٹیسٹ مقابلہ Bangladesh میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے...