Home سیاست صدر مملکت نے تین صوبوں کے گورنرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی

صدر مملکت نے تین صوبوں کے گورنرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی

Share
Share

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے تین صوبوں کے گورنر کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ارسال کردہ ناموں کی منظوری دے دی۔

منظوری کے بعد جعفر خان مندوخیل کو بلوچستان کا گورنر تعینات کردیا گیا ہے۔ اسی طرح صدر مملکت کی منظوری کے بعد پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی کو خیبر پختونخوا کا گورنر مقرر کیا گیا ہے ۔

صدر مملکت کی منظوری کے بعد پی پی پی کے رہنما سردار سلیم حیدر کو پنجاب کا گورنر مقرر کردیا گیا ہے۔

Share
Related Articles

پاکستان اور بھارت نے سیز فائر کا فیصلہ کر لیا،وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دونوں ممالک نے سیز...

پاکستانی سائبر حملے میں بیشتر بھارتی ویب سائٹس ہیک، اہم ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کیلئے پیش

بھارتی جارحیت کے جواب میں جہاں پاکستانی فورسز دشمن کو منہ توڑ...