Home نیوز پاکستان ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی

Share
Share

کراچی :ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 400 روپے کے کمی کے بعد 2 لاکھ 14 ہزار 200 روپے فی تولہ ہو گیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 343 روپے کی کمی کے بعد 24 قیراط کا 10 گرام سونا 1 لاکھ 83 ہزار 642 روپے کا ہو گیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاوٴ 9 ڈالرز کم ہو کر 2003 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔

ادھر پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر زیادہ ہونے کی وجہ سے 2023 ڈالر فی اونس ہے۔

Share
Related Articles

اسلاموفوبیا کے بدلتے ہوئے خطرے سے نمٹنے کے لیے پاکستان کا عالمی سطح پر مشترکہ اقدام کا مطالبہ

نیویارک:پاکستان نے اسلاموفوبیا کے بڑھتے اور تبدیل ہوتے ہوئے چیلنج سے نمٹنے...

اسلام آباد میں چاند رات اور عید پر فول پروف سکیورٹی کے احکامات جاری

اسلام آباد:ڈی آئی جی محمد جواد طارق کی زیر صدارت عید سکیورٹی...

بہو ایمان فاطمہ سے صلح کیلئے رجب بٹ کی والدہ نے کیا شرائط رکھ دیں؟

معروف کنٹینٹ کری ایٹر اور یوٹیوبر رجب بٹ کی والدہ نے بہو...

وزارت اطلاعات و نشریات نے نام نہاد ترجمان طالبان حکومت کا بیان حقائق کے منافی قرار دے دیا

اسلام آباد:وزارت اطلاعات و نشریات نے نام نہاد ترجمان طالبان حکومت ذبیح...