Home کھیل بھارتی اولمپئین منو بھاکر کے پستول کی قیمت نے مداحوں کے ہوش اڑا دئیے

بھارتی اولمپئین منو بھاکر کے پستول کی قیمت نے مداحوں کے ہوش اڑا دئیے

Share
Share

نئی دہلی:پیرس اولمپکس لے شوٹنگ مقابلوں میں بھارت کیلئے سلور اور برانز میڈل جیتنے والی منو بھاکر کی پستول کی رقم نے مداحوں کے ہوش اڑا دیے۔

سوشل میڈیا پر خبریں گردش کررہی ہیں کہ اولمپئین منو بھاکر کی پستول کی قیمت حیران کُن طور پر تقریباً 1.5 لاکھ سے 1.85 لاکھ بھارتی روپے کی ہے۔

تاہم شوٹر منو بھاکر نے اپنی پستول کے حوالے سے پُرجوش مداحوں کو بتایا کہ نہیں! یہ مختلف دیگر عوامل پر بھی منحصر کرتا ہے کہ آپ کون سا ماڈل خرید رہے ہیں، آیا کہ سکینڈ ہینڈ ہے یا اپنی مرضی کے مطابق بنوارہے ہیں۔

البتہ یہ ایک بار کی انویسٹمنٹ ہے جس کے بعد جب آپ ایک مقام پر پہنچ جاتے ہیں تو کمپنیاں آپکو خود اپنی پستول مفت دیتی ہیں۔

قبل ازیں گزشتہ دنوں دیے گئے ایک انٹرویو میں منو بھاکر نے میڈلز پہننے پر اپنے ہی ہم وطنوں نے تنقید کا نشانہ بنانے پر جواب دیا تھا کہ منتظمین کی درخواست پر ایسا کرنے پر مجبور ہیں، انہیں ہر وقت میڈلز پہننے کا کوئی شوق نہیں۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...