Home سیاست وزیراعظم نے سائرس سجاد قاضی کو سیکرٹری خارجہ لگانے کی منظوری دے دی

وزیراعظم نے سائرس سجاد قاضی کو سیکرٹری خارجہ لگانے کی منظوری دے دی

Share
Share

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے محمد سائرس سجاد قاضی کو نیا سیکرٹری خارجہ لگانے کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق سائرس قاضی موجودہ سیکرٹری خارجہ کے ریٹائرڈ ہونے پر سیکرٹری خارجہ کا عہدہ سنبھالیں گے، موجودہ سیکرٹری خارجہ اسد مجید خان 16 اگست کو ریٹائر ہوجائیں گے۔

محمد سائرس سجاد قاضی اس وقت وزارت خارجہ میں سینئر ترین افسر ہیں جو کہ بطور سپیشل سیکرٹری فرائض انجام دے رہے ہیں، سائرس قاضی نے بطور سفیر پاکستان ہنگری اور ترکیہ میں خدمات انجام دی ہیں۔

Share
Related Articles

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی...

ہم اسرائیل اور امریکا کی ایران پر جارحیت کے خلاف کھڑے ہیں، سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سلمان اکرم راجہ نے...

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...