Home Uncategorized شعیب ملک ،ثناءجاویدشادی،حریم شاہ کا ردعمل بھی سامنے آگیا

شعیب ملک ،ثناءجاویدشادی،حریم شاہ کا ردعمل بھی سامنے آگیا

Share
Share

کراچی:کرکٹ آل راؤنڈر شعیب ملک کی اداکارہ ثنا جاوید کے ساتھ شادی کی خبر پر حریم شاہ کا ردعمل بھی آگیا۔

معروف ٹاک ٹاکر حریم شاہ نے ایکس پر مشہور بھارتی فلم ’پی کے‘ کے تپسوی مہاراج کی میم شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ تپسوی نے پہلے ہی مستقبل کی پیش گوئی کردی تھی۔ شعیب ملک اور ثناء جاوید کی شادی ہوگی۔

حریم شاہ نے کہا، ’’میں تو پہلے ہی بولا تھا شعیب دھوکہ دے گا۔

خیال رہے کہ حریم شاہ سیاسی اور سماجی مسائل پر اپنے بے باک تبصروں کی وجہ سے اکثر تنازعات کی زد میں رہتی ہیں۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...