Home تازہ ترین اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں غزہ جنگ بندی کیلئے قرارداد کثرت رائے سے منظور

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں غزہ جنگ بندی کیلئے قرارداد کثرت رائے سے منظور

Share
Share

نیویارک: اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں غزہ جنگ بندی کیلئے قرارداد کثرت رائے سے منظورکر لی گئی۔

ووٹنگ کے دوران 158 ممبران نے جنگ بندی کے حق میں ووٹ دیا، 9 نے مخالفت کی، 13 ارکان نے قرارداد کی ووٹنگ میں شرکت سے گریزکیا۔

قرارداد کے متن میں مطالبہ کیا گیا کہ اسرائیل اور حماس قیدیوں کو غیر مشروط طور پر رہا کریں، غزہ میں مکمل اور مستقل جنگ بندی ہونی چاہئے۔

Share
Related Articles

وفاقی کابینہ میں توسیع،صدر مملکت آج نئے وفاقی وزرا سے حلف لیں گے

اسلام آباد:وفاقی کابینہ میں توسیع کے فیصلے کے تحت نئے وزرا آج...

چیمپئنز ٹرافی،بڑا اپ سیٹ، افغانستان نے انگلینڈ کو 8 رنز سے شکست دے دی

لاہور: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے آٹھویں میچ میں افغانستان نے...

اپوزیشن گرینڈ الائنش کا کل ہر صورت قومی کانفرنس کے انعقاد کا اعلان

اسلام آباد:اپوزیشن گرینڈ الائنس نے کانفرنس روکنے کا الزام عائد کرتے ہوئے...