Home سیاست ‎نواز شریف کے دونوں صاحبزادے لاہور پہنچ گئے

‎نواز شریف کے دونوں صاحبزادے لاہور پہنچ گئے

Share
Share

‎لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے دونوں صاحبزادے لاہور پہنچ گئے۔
‎وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دونوں بھائی حسن نواز اور حسین نواز ترکش ایئر کی پرواز 714 سے استنبول سے آج لاہور پہنچے ہیں، نواز شریف نے بیٹوں اور ان کے اہلخانہ کا استقبال کیا۔
‎حسن نواز اور حسین نواز نے لاہور آمد پر اپنے والد میاں نوازشریف اور بہن وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کی۔
‎واضح رہے کہ حسن اور حسین نواز 14 مارچ کو احتساب عدالت اسلام آباد میں پیش ہوں گے۔

Share
Related Articles

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی...

ہم اسرائیل اور امریکا کی ایران پر جارحیت کے خلاف کھڑے ہیں، سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سلمان اکرم راجہ نے...

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...