Home Uncategorized رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن آج ختم ہوگا

رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن آج ختم ہوگا

Share
Share

اسلام آباد :رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن آج 15 اکتوبر کو ختم ہوگا۔

رواں سال کے دوسرے اور آخری سورج گرہن جاری ہے جو جنوب مغربی میکسیکو، وسطی امریکا کے مختلف ملکوں میں دیکھا جاسکے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بج کر 4 منٹ پر ہوا جبکہ رات 10بجکر 59 منٹ پر عروج پر ہوگا۔

سورج گرہن کا اختتام 15 اکتوبر کی شب 1 بج کر 55 منٹ پر ہوگا۔

ماہرین فلکیات کے مطابق سورج گرہن کو رِنگ آف فائر کا نام دیا گیا ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...