Home نیوز پاکستان سپریم کورٹ میں ڈیبوٹیشن پر آئے چار افسران کی خدمات متعلقہ محکموں کو واپس

سپریم کورٹ میں ڈیبوٹیشن پر آئے چار افسران کی خدمات متعلقہ محکموں کو واپس

Share
Share

سپریم کورٹ نے ڈیبوٹیشن پر آئے چار افسران کی خدمات متعلقہ محکموں کو واپس کردیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی منظوری سے رجسٹرار آفس نے نوٹیفکیشنز جاری کردیئے۔

ڈیپوٹیشن پر تعینات افسران کی واپسی کا سلسلہ جاری،سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار عامر سلیم رانا اور ڈپٹی رجسٹرار محمد اویس کی خدمات لاہور ہائیکورٹ کو واپس کردیا۔

ڈپٹی رجسٹرار محمد منورعلی خدمات سندھ ہائیکورٹ کو جبکہ سینئرآڈیٹر محمد اکرم کی خدمات آڈیٹر جنرل پاکستان کو واپس کردی گئی. چاروں افسران ڈپٹوٹیشن پر سپریم کورٹ میں تعینات کیے گئے تھے۔

اس سے قبل سابق رجسٹرار سپریم کورٹ عبدالرزاق کی خدمات بھی لاہور ہائی کورٹ کو واپس کر دی گئی تھیں۔

Share
Related Articles

آرمی چیف کا کرسمس کے موقع پر راولپنڈی کے سینٹ جوزف کیتھولک کیتھیڈرل چرچ کا دورہ

راولپنڈی :آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کرسمس کے موقع پر راولپنڈی...

سیکیورٹی فورسز کاجنوبی وزیرستان میں آپریشن 13 خوارج ہلاک

راولپنڈی :جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس...

صدرمملکت ،وزیراعظم کی کرسمس کے موقع مسیحی برادری کو مبارکباد،نیک تمناؤں کااظہار

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف...

افواج پاکستان کا بابائے قوم کو خراج عقیدت

راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس، سروسز چیفس اور افواج پاکستان نے بابائے قوم...