Home Uncategorized فلسطین، اسرائیل تنازع کا حل فوری جنگ بندی ہے، ، سکاٹش فرسٹ منسٹر

فلسطین، اسرائیل تنازع کا حل فوری جنگ بندی ہے، ، سکاٹش فرسٹ منسٹر

Share
Share

ایڈن برگ: سکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے کہا ہے کہ فلسطین، اسرائیل تنازع کا حل فوری جنگ بندی ہے،غزہ میں معصوم اور مظلوم لوگوں کو سزا دی جا رہی ہے۔

اپنے ایک بیان میں سکاٹش فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے کہا کہ فلسطین، اسرائیل تنازع کا حل فوری جنگ بندی ہے، فوجی آپریشن اور بمباری سے مسئلے کا حل نہیں نکلے گا، غزہ کی صورت حال دیکھ کر دل افسردہ ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ غزہ کے مکمل بلیک آؤٹ سے انسانیت کو بہت نقصان ہوگا، غزہ میں پھنسے ساس اور سسر سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے، اسرائیل فوری طور پر غزہ میں انسانی بنیادوں پر رسائی کی سہولت فراہم کرے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...