Home Uncategorized حماس کے آخری کارندے کے مرنے تک جنگ جاری رہے گی، اسرائیلی وزیر اعظم

حماس کے آخری کارندے کے مرنے تک جنگ جاری رہے گی، اسرائیلی وزیر اعظم

Share
Share

تل ابیب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ہماری جنگ دہشتگردی اور دہشتگردوں کیخلاف ہے، جب تک حماس کا آخری کارندہ بھی مر نہیں جاتا جنگ جاری رہے گی۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا کہ حماس انسانیت کا دشمن ہے، آنے والے دنوں میں حملوں میں مزید جدت لائیں گے، زمینی حملہ جنگ کی دوسری سٹیج ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ فرانس، برطانیہ، اٹلی سمیت ساری دنیا ہمارے ساتھ ہے، غزہ کے رہائشی وہاں سے نکل کر دوسرے علاقوں کا رخ کریں، حماس کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، حماس فوری طور پر اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کر دے۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...