Home نیوز پاکستان سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

Share
Share

کراچی: معیشت میں بہتری کے اثرات نظر آنے لگے، پاکستان سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان سٹاک مارکیٹ نے ایک اور تاریخ رقم کرتے ہوئے 59 ہزارنے نفسیاتی حد عبور کرلی ہے۔

کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 525 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔

سٹاک مارکیٹ میں 306 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 59 ہزار 425 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ میں 701 پوائنٹس اضافے کے بعد 100 انڈیکس 58 ہزار 900 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

Share
Related Articles

کفایت شعاری کے اضافی اقدامات کی منظوری، کابینہ کا دو ماہ کی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے جنگی صورتحال کے باعث کفایت شعاری کے...

وزیر اعظم شہباز شریف کچھ دیر میں قوم سے خطاب کریں گے

سلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف اب سے کچھ دیر بعد قوم...

پاکستان نیوی کا سمندری تجارت کو درپیش کثیر جہتی خطرات سے نمٹنے کے لیے “آپریشن محافظ البحر” کا آغاز

راولپنڈی:علاقائی سمندری سیکیورٹی کی بدلتی صورتحال اور اہم سمندری راستوں کو ممکنہ...