Home سیاست سرجری خود محسن نقوی، شریف فیملی اور پورے سازشی ٹولے کی ہونی چاہیے،بیرسٹر محمد علی سیف

سرجری خود محسن نقوی، شریف فیملی اور پورے سازشی ٹولے کی ہونی چاہیے،بیرسٹر محمد علی سیف

Share
Share

پشاور :قومی کرکٹ ٹیم کی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کارکردگی پرمشیر ِ اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے ردعمل دیا ہے۔

اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ٹیم کی بڑی سرجری کا شوشہ چھوڑا ہے، سرجری خود محسن نقوی، شریف فیملی اور پورے سازشی ٹولے کی ہونی چاہیے۔

بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ محسن نقوی کو فوری استعفیٰ دینا چاہیے، کھیل کے میدان کو سیاست سے پاک ہونا چاہیے۔

خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ میں بدترین کارکردگی پر سرجری کے حوالے سے بیان دیا تھا۔

Share
Related Articles

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکرچوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر فائرنگ

مظفرآباد : مظفر آباد میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر...

جماعت اسلامی کا آئی پی پیز کے معاملے پر 29جنوری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

کراچی:آئی پی پیز کے معاملے پر جماعت اسلامی نے 29جنوری کو ملک...

بینچز اختیارات کیس، ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا

اسلام آباد:بینچز اختیارات کیس سے متعلق سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار کے...