Home Uncategorized یوکرینی فوج نے روس کے جنوب مغربی علاقے میں اہم پل تباہ کر دیا

یوکرینی فوج نے روس کے جنوب مغربی علاقے میں اہم پل تباہ کر دیا

Share
Share

کیف:یوکرینی فوج نے روس کے جنوب مغربی علاقے میں اہم پل تباہ کر دیا۔ پل کی تباہی سے علاقے کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرینی فوج کے ہاتھوں تباہ کیا گیا پل دریائے سیم پر بنا ہوا تھا۔

روس کے کْرسک علاقے میں پل کی تباہی سے علاقے کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کْرسک میں یوکرینی فوج نے سینکڑوں روسی فوجیوں کو قیدی بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

Share
Related Articles

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور5 سال پورے کریں گے، جنید اکبر

بٹ خیلہ:پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی صدر جنید اکبر...

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...