Home sticky post 6 امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں جدید ریڈار طیارے تعینات کرنا شروع کردئیے

امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں جدید ریڈار طیارے تعینات کرنا شروع کردئیے

Share
Share

واشنگٹن:امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں جدید ریڈار طیاروں کی تعیناتی شروع کردی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں جدید E-2D Hawkeye ریڈار طیارے تعینات کرنا شروع کردیے ہیں۔
یہ طیارے طویل فاصلے تک ڈرونز، کروز میزائل اور جنگی طیاروں کا سراغ لگانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
اس سے قبل امریکی صدر آبنائے ہرمز کھلوانے میں مدد نہ دینے پر ٹرمپ دنیا سے ناراض ہوگئے تھے، ٹرمپ نے کسی کو طعنہ دیا، کسی کو دھمکی بھی دی تھی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہم نے نیٹو کے دفاع پر اربوں ڈالرخرچ کیے، ہمارے دفاع کے لیے وہ موجود نہیں۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

اسرائیلی ڈرون اور فضائی حملوں سے لبنان میں تباہی، 16 افراد شہید

جنوبی لبنان پر شدید بمباری، متعدد افراد زخمی اور لاپتا بیروت: جنوبی...

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

ایران جنگ کے اخراجات، پینٹاگون نے کانگریس سے 80 ارب ڈالر اضافی فنڈز مانگ لیے

واشنگٹن: دفاعی ضروریات کے لیے اضافی بجٹ کا مطالبہ امریکی محکمہ دفاع...