Home Uncategorized ورلڈ بینک نے افغانستان کے معاشی حالات پر رپورٹ جاری کر دی

ورلڈ بینک نے افغانستان کے معاشی حالات پر رپورٹ جاری کر دی

Share
Share

کابل: افغان کرنسی دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم ہوئی ہے اور گزشتہ سال کے مقابلے مہنگائی میں بھی 9 فیصد سے زائد کم ہوئی ہے، ورلڈ بینک نے افغانستان کے معاشی حالات پر رپورٹ جاری کر دی۔

رپورٹ کے مطابق افغانستان میں اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں 12 فیصد کمی دیکھی گئی اور مہنگائی میں کمی کی وجہ طلب میں کمی اور رسد میں اضافہ ہے، افغانستان میں مہنگائی میں کمی کی دوسری وجہ کرنسی ایکسچینج ریٹ مستحکم ہونا ہے۔

ورلڈ بینک کا رپورٹ میں مزید کہنا ہے کہ افغان کرنسی کے استحکام کی ایک وجہ اندرون ملک خرید و فروخت میں ڈالر کے استعمال پر پابندی بھی ہے، افغانستان میں طالبان حکومت نے ورلڈ بینک کی رپورٹ کا خیر مقدم کیا اور رپورٹ کو درست حقائق قرار دیا۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...