Home highlight دنیا پاکستان کی تخلیقی سوچ، جدید تعمیرات اور پائیدار ترقی کی معترف

دنیا پاکستان کی تخلیقی سوچ، جدید تعمیرات اور پائیدار ترقی کی معترف

Share
Share

پاکستان کو فنِ تعمیر کا ایک نامور عالمی ایوارڈ ملا ہے ۔ اسلام آباد میں واقع "وژن پاکستان” منصوبہ نے آغا خان ایوارڈ فار آرکیٹیکچر 2025 حاصل کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کو فنِ تعمیر کا ایک نامور عالمی ایوارڈ ملا ہے ۔ اسلام آباد میں واقع "وژن پاکستان” منصوبہ نے آغا خان ایوارڈ فار آرکیٹیکچر 2025 حاصل کیا ہے یہ ڈی پی اسٹوڈیوز نے ڈیزائن کیا ہے اور اس میں پاکستانی و عربی فن تعمیر کی جھلکیاں نمایاں ہیں یہ منصوبہ کم مراعات یافتہ نوجوانوں کو جدید فنی تربیت فراہم کرتا ہے۔

اس ایوارڈ کی تقریب کرغزستان میں ہوئی، جہاں دنیا کے سات بہترین فنِ تعمیر کے منصوبوں میں سے "وژن پاکستان” بھی شامل تھا۔ آغا خان کے شہزادہ رحیم نے کہا کہ آج کے معماروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ موسمی حالات کا خاص خیال رکھیں اور کمزور طبقات کی حفاظت کریں۔ آرکیٹیکٹ محمد سیف اللہ صدیقی نے بتایا کہ یہ ایوارڈ ہمارے فنِ تعمیر کی ترقی کا ثبوت ہے اور ہمیں اس پر فخر ہے۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...