Home کھیل تیسرا ٹی ٹونٹی، پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری

تیسرا ٹی ٹونٹی، پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری

Share
Share

راولپنڈی: ٹی ٹونٹی سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان مائیکل بریسویل نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں گرین شرٹس کو ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔

پاکستان نے ٹیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں فاسٹ بولر محمد عامر کی جگہ عباس آفریدی کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دی تھی جبکہ پہلا میچ بارش کی وجہ سے بے نتیجہ رہا تھا۔

آج کے میچ کے بعد دونوں ٹیمیں راولپنڈی سے لاہور روانہ ہوجائیں گی جہاں سیریز کے باقی دو میچز کھیلے جائیں گے۔

پاکستان کے اسکواڈمیں بابر اعظم، صائم ایوب، محمد رضوان، عثمان خان، افتخار احمد، محمد عرفان نیازی، شاداب خان، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، محمد عباس آفریدی، ابرار احمد شامل ہیں ۔

نیوزی لینڈ کی ٹیم میں مائیکل بریسویل (کپتان)، مارک چیپ مین، جیکب ڈفی، زیک فولکس، ڈین فاکس کرافٹ، کول میک کونچی، جیمز نیشم، ول اوورکے، ٹم رابنسن، ٹم سیفرٹ، ایش سودھی شامل ہیں

Share
Related Articles

دوسرا ون ڈے،پاکستان نے بنگلہ دیش کو 128رنز سے شکست دے دی

ڈھاکہ:پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ون ڈے میچ میں 128رنز سے...

دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کا متنازع رن آؤٹ

ڈھاکا:دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کو متنازع رن آؤٹ دے...

ٹی 20ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم کو بڑی انعامی رقم مل گئی

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے اختتام پر ٹیموں...

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت...