Home sticky post 2 خراب انجن کے باعث سے ٹائٹن آبدوز کو حادثہ پیش آیا،تحقیقات میں انکشاف

خراب انجن کے باعث سے ٹائٹن آبدوز کو حادثہ پیش آیا،تحقیقات میں انکشاف

Share
Share

امریکی ادارے نے تحقیقات میں انکشاف کیا کہ خراب انجن کے باعث سے ٹائٹن آبدوز کو حادثہ پیش آیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ادارے نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ (NTSB) نے سیاحتی آبدوز ٹائٹن کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ ایک نجی کمپنی کی ملکیت تھی، کمپنی اوشین گیٹ نے سفر سے پہلے آبدوز کی مناسب جانچ نہیں کی تھی۔
یہ آبدوز جون 2023ء میں بحرل اوقیانوس میں غرق شدہ تاریخی جہاز آر ایم ایس ٹائٹینک کے ملبے کو دیکھانے کے سیاحتی مشن پر گئی تھی۔
اس چھوٹی آبدوز میں اسکی کمپنی کے سی ای او اسٹوکٹن رش، معروف پاکستانی سرمایہ کار شہزادہ داوٴد، انکے بیٹے سلیمان داوٴد سمیت 5 افراد سوار تھے۔
کمپنی حادثے کا شکار ہونے والی آبدوز کی حقیقی پائیداری کے حوالے سے لاعلم تھی اور اس حادثے کے بعد کمپنی نے فوری طور پر اپنا آپریشن بند کر دیا تھا۔
سیفٹی بورڈ کی رپورٹ میں مزید انکشاف کیا گیا کہ کمپنی اوشین گیٹ نے حفاظتی معیارات کا خیال نہیں رکھا، ٹائٹن کو بہت جلد تلاش کیا جاسکتا تھا اگر حفاظتی معیارات کا خیال کیا گیا ہوتا، ان معاملات کی عدم تکمیل کی وجہ سے بچاوٴ کی کوشش ناممکن ہوگئی تھی۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...