Home Uncategorized ٹرمپ کو ووٹ دیں یا کاملا ہیرس کو؟ پاکستانی کمیونٹی کاملاجلاردعمل

ٹرمپ کو ووٹ دیں یا کاملا ہیرس کو؟ پاکستانی کمیونٹی کاملاجلاردعمل

Share
Share

نیویارک:امریکا میں صدارتی انتخابات کی مہم تیزی سے جاری ہے، امریکا میں پاکستانی کمیونٹی اس بار بھی منقسم ہے کہ ڈیموکریٹک امیدوار کو ووٹ دیں یا ری پبلکن امیدوار کو کامیاب کروائیں۔

پاکستانی امریکنز کی تنظیم پاک پیک نے صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی توثیق کی ہے۔

اپنے بیان میں پاکستانی امریکنز پبلک افئیرز کمیٹی کا کہنا ہے کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کی تمام پالیسیوں سے تو متفق نہیں مگر سمجھتے ہیں کہ اگر ٹرمپ دوبارہ منتخب ہوئے تو پاکستان اور امریکا کے تعلقات مزید بہتر ہوں گے۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ ٹرمپ کے برعکس بائیڈن ہیرس انتظامیہ نے پاک امریکا تعلقات بہتر بنانے کی سنجیدہ کوششیں نہیں کیں۔

تاہم کئی دیگر سرکردہ پاکستانی شخصیات کاملا ہیرس کو بہتر امیدوار سمجھتی ہیں اور کاملا ہیرس کی جیت یقینی بنانے کے لیے انکی مہم میں پیش پیش بھی ہیں۔

Share
Related Articles

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...

لیلیٰ زبیری نے کس بالی ووڈ اداکار کے ساتھ کام کرنے سے انکار کیا؟

 سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ماضی میں...