Home sticky post 4 ٹوکیو باڈی بلڈنگ ورلڈ کپ،پاکستان نے پہلی بارسلور میڈل جیت لیا

ٹوکیو باڈی بلڈنگ ورلڈ کپ،پاکستان نے پہلی بارسلور میڈل جیت لیا

Share
Share

ٹوکیو:پاکستان نے ٹوکیو باڈی بلڈنگ ورلڈ کپ 2024ء میں پہلی بارسلور میڈل حاصل کر لیا۔
پاکستان کے زاہد مغل نے ٹوکیو باڈی بلڈنگ ورلڈ کپ میں تاریخ رقم کی اور سِلور میڈل جیتا۔
جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں زاہد مغل کی کی شاندار کارکردگی کے باعث پاکستانی پرچم بلند ہوا۔
یاد رہے کہ پاکستان نے پہلی بار باڈی بلڈنگ ورلڈ کپ میں میڈل جیتا ہے۔
آٹھ رکنی پاکستانی ٹیم کی قیادت پاکستان باڈی بلڈنگ اینڈ فٹنس فیڈریشن کے صدر طارق پرویز نے کی۔

Share
Related Articles

حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا ہے،بانی پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے...

علی امین گنڈا پور نے اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی کارکنوں کے لیے کمبل بھجوا دئیے

راولپنڈی :خیبرپختونخوا کے وزیراعلی علی امین گنڈا پور نے اڈیالہ جیل میں...

سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں

راولپنڈی: سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنا...