Home سیاست توشہ خانہ ریفرنس ،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم کی تاریخ مقرر

توشہ خانہ ریفرنس ،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم کی تاریخ مقرر

Share
Share

اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق چیئرمین تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے چار جنوری کی تاریخ مقرر کردی۔

توشہ خانہ سے متعلق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی۔ ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب سردار مظفر عباسی اور نیب ٹیم عدالت میں پیش ہوئی۔

ملزمان کو توشہ خانہ ریفرنس کی نقول اور دیگر ضروری دستاویزات فراہم کر دی گئیں بعدازاں عدالت نے ملزمان پر فرد جرم کیلئے سماعت 4 جنوری تک ملتوی کردی۔

اسی طرح 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں ضمانت کی درخواستوں پر بھی سماعت30 دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...