Home نیوز پاکستان زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 13 ارب ڈالر سے متجاوز

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 13 ارب ڈالر سے متجاوز

Share
Share

کراچی: ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 13 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ سے متعلق ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کردیے جن کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 46 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔

اضافے کے بعد 29 دسمبر کو زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 8 ارب 21 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی جبکہ ذخائر کا مجموعی حجم 13 ارب 22 کروڑ ڈالر ریکارڈ تک پہنچ گیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس 4 ارب 99 کروڑ 94 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کاعالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی...

لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید

بنوں:لکی مروت کے قبائلی سب ڈویڑن بیٹنی میں پولیس موبائل کے قریب...

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہوگا، مزید مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد:پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے...

آپریشن غضب للحق جاری ، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے

اسلام آباد:آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج نے افغانستان میں کامیاب...