Home #ٹرینڈ ٹرمپ اور امیرِ قطر کی مختصرملاقات، غزہ کی صورتحال اور انسانی امداد پر تبادلۂ خیال

ٹرمپ اور امیرِ قطر کی مختصرملاقات، غزہ کی صورتحال اور انسانی امداد پر تبادلۂ خیال

Share
Share

دوحہ:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملائیشیا جاتے ہوئےراستے میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے اہم ملاقات کی۔

العدید ایئر بیس پر صدر ٹرمپ نےمختصر وقت کے لئیے قیام کیا۔ملاقات میں قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی بھی موجود تھے ۔ملاقات میں غزہ کی صورتحال اور انسانی امداد کی تقسیم پر گفتگو کی گئی ۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ قطر امریکہ کا اہم اتحادی ہے ۔ہم نے ملکر غزہ میں جنگ بندی کیلئے کام کیا جو بڑی کامیابی ہے۔

امریکی صدر نے کہا کہ غزہ میں جلد امن فورس تشکیل دی جائے گی اور ضرورت پڑنے پر قطر بھی اپنی فوج وہاں بھیج سکتا ہے ۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...