Home نیوز پاکستان تربت ،ندی میں نہاتے ہوئے 7 لڑکیاں ڈوب کر جاں بحق

تربت ،ندی میں نہاتے ہوئے 7 لڑکیاں ڈوب کر جاں بحق

Share
Share

گوادر: تربت میں ندی میں نہاتے ہوئے 7 لڑکیاں ڈوب کر زندگی کی بازی ہارگئیں ۔

ریسکیو کے مطابق لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں جبکہ 2 کی حالت تشویشناک ہے۔

حکام کے مطابق جاں بحق لڑکیوں کی عمریں 10 سے 17 سال تک ہیں۔

Share
Related Articles

پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان

لاہور:پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ایونٹ...

بنگلا دیش کے خلاف پہلے ون ڈے میں تین پاکستانی کھلاڑی ڈیبیو کریں گے، شاہین آفریدی

ڈھاکا:ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے تصدیق کی ہے...

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ...

ملک بھر کی مساجد میں لاکھوں فرزندانِ اسلام اعتکاف میں بیٹھ گئے

اسلام آباد:رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں ملک بھر کی مساجد میں...