Home تازہ ترین ترک وزراء دورہ پاکستان کی تکمیل کے بعد وطن واپس روانہ

ترک وزراء دورہ پاکستان کی تکمیل کے بعد وطن واپس روانہ

Share
Share

اسلام آباد:ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان اور وزیر قومی دفاع یاشار گلر ایک کامیاب دورے کی تکمیل کے بعد بدھ کو اسلام آباد سے روانہ ہو گئے۔

وزارت خارجہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق اس دورے نے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان غیر متزلزل تعلقات کو مزید مضبوط کیا۔ ایڈیشنل سیکرٹری (افغانستان و مغربی ایشیا) سفیر سید علی اسد گیلانی نے وزراء کو ایئرپورٹ پر رخصت کیا۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...