Home sticky post 4 پی ایس ایل میں دو نئی ٹیموں کی شمولیت، نیلامی کل اسلام آباد میں ہوگی

پی ایس ایل میں دو نئی ٹیموں کی شمولیت، نیلامی کل اسلام آباد میں ہوگی

Share
Share

اسلام آباد:پاکستان سپر لیگ کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کل اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔نیلامی جناح کنونشن سینٹر میں ہوگی جس کا باقاعدہ آغاز شام 4 بج کر 15 منٹ پر کیا جائے گا۔

نئی ٹیموں کے حصول کے لیے 10 مختلف کمپنیوں کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔ نیلامی کے بعد پی ایس ایل سیزن 11 میں ٹیموں کی تعداد 6 سے بڑھا کر 8 کر دی جائے گی۔پی ایس ایل سیزن 11 کا انعقاد 26 مارچ سے 3 مئی 2026 تک ہوگا۔

فیصل آباد، گلگت، حیدرآباد، مظفرآباد، راولپنڈی اور سیالکوٹ نئی فرنچائز کے ممکنہ شہر ہوں گے۔نیلامی کے بعد راحت فتح علی خان کی خصوصی پرفارمنس ہوگی۔پاکستان شاہینز اور ہانگ کانگ سپر سکسز کی فاتح ٹیموں کو بھی انعامات دیے جائیں گے۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...