Home #ٹرینڈ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کی غزہ پر اسرائیلی کنٹرول کے فیصلے کی شدید مذمت

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کی غزہ پر اسرائیلی کنٹرول کے فیصلے کی شدید مذمت

Share
Share

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیلی حکومت کی جانب سے غزہ پر کنٹرول سنبھالنے کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ پہلے سے موجود بحرانی صورتحال کو مزید خطرناک بنا دے گا۔
جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا تھا کہ دو ریاستی حل کے بغیر اس تنازعے کا کوئی پائیدار حل ممکن نہیں ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ غزہ فلسطینی ریاست کا بنیادی حصہ ہے اور اسے کسی صورت جدا نہیں کیا جا سکتا۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...