Home کھیل انڈر 19 ایشیا کپ،بھارت کو ہرا کربنگلادیش فائنل میں پہنچ گیا

انڈر 19 ایشیا کپ،بھارت کو ہرا کربنگلادیش فائنل میں پہنچ گیا

Share
Share

دبئی:ایشین کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بنگلادیش انڈر 19 ٹیم نے بھارتی ٹیم کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی۔

دبئی میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں بنگلادیش نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دی اور ایشیا کپ کے حصول کی طرف بڑا قدم بڑھا دیا۔

بھارتی ٹیم 42 اعشاریہ 4 اوورز میں 188 رنز پر ڈھیر ہوگئی جواب میں بنگلادیشی ٹیم نے 189 رنز کا ہدف 42 اعشاریہ 5 اوورز میں حاصل کرلیا۔

بنگلادیشی ٹیم کی طرف سے عارف الاسلام نے 94 رنز کی اننگز کھیلی، اُنہوں نے دوران بیٹنگ 4 چھکے اور 9 چوکے لگائے۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...