Home sticky post 6 نائب وزیراعظم سے امریکی عہدیدار گریگوری لوگرفو کی ملاقات،انسداد دہشت گردی تعاون کی ضرورت پر زور

نائب وزیراعظم سے امریکی عہدیدار گریگوری لوگرفو کی ملاقات،انسداد دہشت گردی تعاون کی ضرورت پر زور

Share
Share

اسلام آباد:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے آج امریکہ کے قائم مقام کوآرڈینیٹر برائے انسداد دہشت گردی، گریگوری ڈی لوگرفو نے ملاقات کی۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں نائب وزیراعظم کو پاکستان اور امریکہ کے درمیان انسداد دہشت گردی سے متعلق مکالمے کی تفصیلات سے آگاہ کیا گیا۔

نائب وزیراعظم نے پاکستان اور امریکہ کے درمیان انسداد دہشت گردی کے شعبے میں مسلسل اور منظم دوطرفہ روابط کو خطے اور اس سے باہر امن و استحکام کے لیے اہم قرار دیتے ہوئے اسے فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...