Home Uncategorized ترکیہ میں صدارتی و پارلیمانی انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل جاری

ترکیہ میں صدارتی و پارلیمانی انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل جاری

Share
Share

انقرہ: ترکیہ میں صدارتی و پارلیمانی انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ میں صدارتی و پارلیمانی انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل شروع ہو چکا، مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہونے والا پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔

صدارتی انتخابات کے لیے بیلٹ پیپر پر رجب طیب ایردوان، محرم انجے، کمال کلچ دار اولو اور سنان اوعان کے نام موجود ہوں گے تاہم صدارتی امیدواروں میں شامل محرم انجے 11 مئی کو اپنی امیدواری سے دستبردار ی کا اعلان کیا تھا۔

یہ فیصلہ کافی تاخیر سے ہونے کی بنا پر نئے بیلٹ پیپر چھاپنے کا وقت نہیں بچا لہذا بیلٹ پیپروں پر محرم انجے کا نام دیکھا جا سکے گا۔

صدر ایردوان نے 14 مئی کے انتخابات کے حوالے سے خصوصی ٹویٹ کیا ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...