Home Uncategorized واٹس ایپ کا صارفین کیلئے ایک نئے فیچر کے اضافے کا اعلان

واٹس ایپ کا صارفین کیلئے ایک نئے فیچر کے اضافے کا اعلان

Share
Share

کیلیفورنیا: میسیجنگ ایپ واٹس ایپ نے صارفین کیلئے نئے فیچر کے اضافے کا اعلان کیا ہے جس سے ای میل کو آسانی سے واٹس ایپ اکاؤنٹ کے ساتھ لنک کرنا ممکن ہوگا۔

صارفین اس نئے فیچر کا استعمال انتہائی سہولت کے ساتھ کر سکیں گے، نئی اپ ڈیٹ انسٹال کیے بغیر پچھلی اپ ڈیٹ انسٹال کرنے کے بعد بھی اس نئے فیچر کا تجربہ کیا جا سکتا ہے، وابیٹا انفو ویب سائٹ نے اس نئی اپ ڈیٹ کو ’کمپیٹیبل‘ قرار دیا ہے۔

نئے فیچر سے واٹس ایپ صارفین میسج کے ذریعے موصول ہونے والے 6 ہندسوں کے تصدیقی کوڈ کے بغیر اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹس میں لاگ ان کر سکیں گے۔

نیا فیچر بطور خاص ان صارفین کیلئے فائدے مند ہوگا جنہیں نیٹ ورک، سم یا دیگر مسائل کی وجہ سے تصدیقی کوڈ حاصل کرنے میں عارضی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Share
Related Articles

جامشورو میں مسافر وین پہاڑی سے نیچے جاگری ، 14 افراد جاں بحق

حیدرآباد : اندرون سندھ کے ضلع جامشورو میں مسافر وین پہاڑی سے...

جماعت اسلامی کا متوقع غزہ مارچ، اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، ریڈ زون سیل

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں جماعت اسلامی کی جانب سے متوقع غزہ مارچ...

لیبیا میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ،11افرادجاں بحق، 4پاکستانی بھی شامل

اسلام آباد: لیبیا میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی...

معاشی استحکام نے مارکیٹ کو نئی زندگی بخشی اور ترقی کی نئی راہیں کھولی ہیں، محمد اورنگزیب

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات، سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا...