Home نیوز پاکستان رواں سال پاکستانیوں نے گوگل پر کونسی سے ٹیکنالوجیز سرچ کیں،فہرست جاری

رواں سال پاکستانیوں نے گوگل پر کونسی سے ٹیکنالوجیز سرچ کیں،فہرست جاری

Share
Share

کیلیفورنیا:گوگل نے رواں سال پاکستان میں سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی ٹیکنالوجی کی چیزوں کی فہرست بھی جاری کر دی۔

ٹیکنالوجی کے محاذ پر جیمنائی(Gemini) اور ری میکر اے آئی(Remaker AI) کی تلاش نے اے آئی ٹولز میں صارفین کی بڑھتی ہوئی دلچسپی کو اجاگر کیا۔
اسی طرح انفینکس (Infinix)، ریڈمی (Redmi)، ویوو (Vivo)اور ایپل (Apple)کے ماڈلز سمیت تازہ ترین سمارٹ فونز کے لئے سوالات کو بھی صارفین نے زیادہ تلاش کیا۔
ٹیکنالوجی کے شعبے میں پاکستان کے اندر سب سے زیادہ تلاش کی جانیوالی 10 چیزوں کی فہرست درج ذیل ہے۔
چیٹ جی پی ٹی لاگ ان
بنگ امیج کری ایٹر
انفنکس نوٹ 30
ویوو وائے 100 (Vivo y 100)
جیمی نائی
انفنکس ہاٹ 50 پرو
ریڈ می 16 پرو میکس
آئی فون 16 پرومیکس
انفنکس نوٹ 40

ری میکر اے آئی

Share
Related Articles

وفاقی کابینہ میں توسیع،صدر مملکت آج نئے وفاقی وزرا سے حلف لیں گے

اسلام آباد:وفاقی کابینہ میں توسیع کے فیصلے کے تحت نئے وزرا آج...

چیمپئنز ٹرافی،بڑا اپ سیٹ، افغانستان نے انگلینڈ کو 8 رنز سے شکست دے دی

لاہور: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے آٹھویں میچ میں افغانستان نے...

اپوزیشن گرینڈ الائنش کا کل ہر صورت قومی کانفرنس کے انعقاد کا اعلان

اسلام آباد:اپوزیشن گرینڈ الائنس نے کانفرنس روکنے کا الزام عائد کرتے ہوئے...