Home کھیل ورلڈ کپ، افغانستان کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ، افغانستان کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

Share
Share

ممبئی: بھارت میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء 39 ویں میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

دونوں ٹیمیں بھارتی شہر ممبئی کے وانکھیڈے کرکٹ سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہیں جہاں افغانستان کی کمان حشمت اللہ شاہدی کے سپرد ہے جبکہ کینگروز کو پیٹ کمنز لیڈ کررہے ہیں۔

یاد رہے کہ آسٹریلیا کی ٹیم میگا ایونٹ میں 7 میچز کھیل کر 5 میں کامیاب ہوئی ہے اور اسے 2 میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جبکہ افغانستان کی ٹیم نے بھی ٹورنامنٹ میں 7 میچز کھیل رکھے ہیں جن میں سے 4 میں کامیاب اور 3 میں ناکام رہی ہے۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...