Home کھیل ورلڈ کپ، افغانستان کی آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ جاری

ورلڈ کپ، افغانستان کی آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ جاری

Share
Share

ممبئی: بھارت میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء 39 ویں میچ میں افغانستان کی آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔افغانستان نے 15اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 73رنز بنالئے ہیں ۔

دونوں ٹیمیں بھارتی شہر ممبئی کے وانکھیڈے کرکٹ سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہیں جہاں افغانستان کی کمان حشمت اللہ شاہدی کے سپرد ہے جبکہ کینگروز کو پیٹ کمنز لیڈ کررہے ہیں۔

یاد رہے کہ آسٹریلیا کی ٹیم میگا ایونٹ میں 7 میچز کھیل کر 5 میں کامیاب ہوئی ہے اور اسے 2 میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جبکہ افغانستان کی ٹیم نے بھی ٹورنامنٹ میں 7 میچز کھیل رکھے ہیں جن میں سے 4 میں کامیاب اور 3 میں ناکام رہی ہے۔

Share
Related Articles

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...