Home کھیل ورلڈ کپ:آسٹریلوی اوپنرز کا دھواں دھار بیٹنگ، 17 اوورز میں 162 رنز بنالئے

ورلڈ کپ:آسٹریلوی اوپنرز کا دھواں دھار بیٹنگ، 17 اوورز میں 162 رنز بنالئے

Share
Share

دھرم شالا: آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے 27 ویں میچ میں آسٹریلیا کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔آسٹریلوی اوپنر زنے دھواں دھار بیٹنگ کرتے ہوئے کیوی باؤلرز کی درگت بناڈالی ۔اوپنرز نے بغیر کسی نقصان کے 17 اوورز میں 162 رنز مکمل بنالئے ہیں ۔

دونوں ٹیمیں بھارت کے شہر دھرمشالا کے ہماچل پردیش سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہیں جہاں کینگروز کی قیادت پیٹ کمنز کر رہے ہیں جبکہ کیویز کی کمان ٹام لیتھم کے ہاتھوں میں ہے۔

آسٹریلیا کی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں 5 میچز کھیلے ہیں اور تین میں کامیابی حاصل کی جبکہ دو میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اسی طرح نیوزی لینڈ بھی پانچ میچز کھیل کر چار میں کامیاب رہا اور اسے ایک میچ میں شکست ہوئی ہے۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...